Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

سابق برازیلین فٹبالر رابرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرلیا؟

ترکیہ کی حکمران جماعت کے رکن نے برازیل کے مشہور سابق فٹبالر رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ علی شاہین نے
برازیل کی مسلم کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق برازیلین اسٹار فٹبالر رابرٹو کارلوس دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں۔

ترکیہ پارلیمنٹ کے رکن علی شاہین کا کہنا ہے کہ یہ بات انہیں ساؤ پالو میں برازیل کی مسلم برادری کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران شیخ جہاد حمادے نے بتائی ہے۔

شیخ جہاد حمادے کے مطابق رابرٹو کارلوس چار ہفتے قبل ان سے ملنے آئے، جہاں انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ اس موقع پر برازیل کی مختلف اسلامی تنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے۔

دائرہ اسلام میں داخل ہونے ترک رکن پارلیمنٹ نے رابرٹو کارلوس کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تاہم رابرٹو کارلوس نے تاحال اپنے قبولِ اسلام کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ53 سالہ رابرٹو کارلوس کو فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ بیکس میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ 2007 میں ترک کلب فنرباغچے کا حصہ بنے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

10 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

1 month ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

5 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

9 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn