Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

شادی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کا نیا ہیئر اسٹائل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کے چند روز بعد نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ النصر کلب میں واپسی کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ کے نئے سیزن کی تیاریوں کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ٹریننگ کی تصاویر بھی شیئر کیں، جبکہ النصر نے بھی ان کی آمد کے بعد تصویر جاری کی۔

41 سالہ رونالڈو نے انسٹاگرام اسٹوری پر النصر کے رنگوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پیلے اور نیلے رنگ کے دائرے والے ایموجیز کے ساتھ تصویر شیئر کی، تاہم مداحوں کی توجہ ان کے نئے ہیئر اسٹائل نے حاصل کی۔

رونالڈو نے اپنے روایتی گہرے بھورے بالوں کے بجائے بالوں کو سنہری اور کاپر رنگ میں رنگا ہوا تھا، جیل سے سیٹ کیے گئے نئے بالوں نے انہیں میدان میں بھی نمایاں نظر آنے کا نیا انداز دے دیا ہے۔

رونالڈو نے مختصر آستین کی ٹی شرٹ، گلے میں چین اور قیمتی گھڑی پہن رکھی تھی۔

رونالڈو کے نئے روپ پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔ ایک صارف نے لکھا کہ شادی شدہ رونالڈو پہلے ہی مختلف نظر آرہے ہیں۔ ایک اور مداح نے انہیں فریش قرار دیا، جبکہ بعض صارفین نے ان کے نئے ہیئر اسٹائل کو ارجنٹائن کے فٹبالر الیخاندرو گارناچو اور امریکی گلوکار ایمینیم سے بھی تشبیہ دی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

4 weeks ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

10 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn