Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Entertainment

’سلمان خان لاہور آئے تو عام تعطیل کرنا پڑے گی‘

پاکستان کے معروف گلوکار مصطفیٰ زاہد کا کہنا ہے کہ اگر سلمان خان لاہور آئے تو شہر میں عام تعطیل کرنا پڑے گی۔

گلوکار مصطفیٰ زاہد نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے دونوں ممالک میں فنکاروں کی مقبولیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان میں سلمان خان کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے مصطفیٰ زاہد نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ ہنستا ہوں کہ اگر سلمان خان لاہور آ جائے تو لاہور میں تو پبلک ہالیڈے کا اعلان کرنا ہوگا۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود فنکاروں سے لوگوں کی محبت برقرار رہ سکتی ہے۔

گلوکار نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مداحوں کا فنکاروں سے جو لگاؤ ہے وہ سیاسی کشیدگی ختم یا تبدیل نہیں کرتی۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی صورتِ حال سے قطع نظر فن سے محبت اپنی جگہ برقرار رہتی ہے، محبت فن کے لیے واقعی موجود ہے، لوگ جس سے محبت کرتے ہیں، اس سے محبت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مصطفیٰ زاہد نے بالی ووڈ کی فلم آوارہ پن اور ایک ولن سمیت متعدد فلموں کے لیے گانے گائے ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Entertainment

دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا

11 months ago

شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان

راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن

4 months ago

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان

فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں

9 months ago

’ادے پورفائلز‘ کے بعد  لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی  پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn