Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

رونالڈو پرتگال کی ٹیم سے عارضی طور پر معطل

Admin
By Admin
Oct 12, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

رونالڈو پرتگال کی ٹیم سے عارضی طور پر معطل
رونالڈو پرتگال کی ٹیم سے عارضی طور پر معطل — October 12, 2026
پرتگال کے 41 سالہ کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تمام فریق مل بیٹھ کر بات کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پرتگال کو اپنے کپتان کی واپسی کی شدید خواہش ہے۔

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے نیشنز لیگ میں ابتدائی فائنل الیون میں شامل نہ کرنے پر کیمپ چھوڑ دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پرتگال کے ہیڈ کوچ جارجے جیزس نے ان سے فٹنس برقرار رکھنے کے لیے ناروے اور ڈنمارک کے میچز میں محدود کردار سے متعلق بات کی تھی۔

کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ نے بعد میں اپنا وعدہ پورا نہیں کیا اور ناروے کے خلاف انہیں کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

بعد ازاں اُنہوں نے مداحوں کو نظرانداز کرنے اور ٹیم چھوڑنے پر معذرت بھی کی اور کہا کہ وہ ممکنہ سزا پوری کرنے کے بعد بھی قومی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔

پرتگال کے 41 سالہ کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn