Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا: وفاقی جج نے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے چلنے والے ٹرمپ کے اشتہارات روکنے کا حکم دے دیا

Admin
By Admin
Oct 12, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

امریکا: وفاقی جج نے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے چلنے والے ٹرمپ کے اشتہارات روکنے کا حکم دے دیا
امریکا: وفاقی جج نے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے چلنے والے ٹرمپ کے اشتہارات روکنے کا حکم دے دیا — October 12, 2026
امریکا کے وفاقی جج نے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے چلنے والے ٹرمپ کے اشتہارات روکنے کا حکم دے دیا۔

جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے سیاسی اشتہارات کی تشہیر کے لیے ٹیکس دہندگان کے پیسے کا استعمال بند کرے۔

Common Cause نامی ادارے نے مقدمہ دائر کیا تھا کہ یہ اشتہارات عوامی خدمت کے اعلانات کےلیےنہیں بلکہ سیاسی پروپیگنڈا ہیں جو ریپبلکن امیدواروں کی مدد کے لیے بنائے گئے۔

امریکا کے وفاقی جج نے ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے چلنے والے ٹرمپ کے اشتہارات روکنے کا حکم دے دیا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn