International

چین میں کامیابی سے چھ نئے سیٹلائٹس لانچ

چین میں کامیابی سے چھ نئے سیٹلائٹس لانچ

بیجنگ، 20 ستمبر : چین نے جمعہ کے روز شمالی چین کے شانزی صوبے کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے چھ نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجے۔ جیلین-1 کاؤنفو 02B 01-06 سیٹلائٹ کو مقامی وقت کے مطابق رات 12:11 بجے لانگ مارچ-2D کیریئر راکٹ کے ذریعہ چھوڑا گیا۔ تمام سیٹلائٹس کامیابی سے پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہو گئے۔ یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 536 واں فلائٹ مشن ہے۔

Source: uni news

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments