International

امریکا میں پولیس افسر نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے جج کو قتل کر دیا

امریکا میں پولیس افسر نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے جج کو قتل کر دیا

امریکا میں جھگڑے کے بعد پولیس افسر نے جج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ لیچر کاؤنٹی کے شیرف مکی اسٹائنز اور جج کیوین مولنز کے درمیان تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ اس حوالے سے مقامی میڈیا نے مزید بتایا جاتا ہے کہ امریکا کی جنوبی ریاست کینٹکی میں جمعرات کو کاؤنٹی شیرف کو 54 سالہ ڈسٹرکٹ جج کیوین مولنز کو انکے عدالتی دفتر میں گولی مار کر ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق اب تک قتل کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments