International

بدھ کی صبح سے جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری، مزید 84 فلسطینی شہید

بدھ کی صبح سے جاری وحشیانہ اسرائیلی بمباری، مزید 84 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بدھ کی صبح سے جاری وحشیانہ اسرائیلی بم باری سے 84 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے بیان کے مطابق 55 فلسطینیوں کو غزہ شہر اور شمالی علاقوں میں شہید کیا گیا۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 20 فلسطینی شہید ہوئے اور 125 دیگر زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت کے نتیجے میں اب تک 52 ہزار 928 فلسطینی شہید اور 1 لاکھ 19 ہزار 846 زخمی ہو گئے۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments