International

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کے حملے جاری، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کے حملے جاری، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم کے جواب میں حماس کے حملے بھی جاری ہیں۔ اس حوالے سے بدھ کو غزہ سے حماس کے میڈیا سیل کے مطابق رفح شہر کے مشرق میں دراندازی کرنے والے دشمن (قابض اسرائیلی فوج) کے فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حماس کے میڈیا سیل کے مطابق اس حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments