International

ایرانی پولیس کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک

ایرانی پولیس کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک

ایرانی پولیس کے طیارے کے حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ تہران سے عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں پائلٹ اور افسر سمیت 3 افراد اہلکار ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ طیارہ شمالی صوبہ گیلان میں تربیتی پرواز کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

Source: social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments