جنوبی کوریا کے معطل صدر ’یون سک یول‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تفتیش کار ایک ہزار کے قریب اہلکاروں کے ساتھ صدارتی محل پہنچے تھے، تفتیش کاروں اور صدارتی محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے معطل صدر کے ہزاروں حامیوں کی جانب سے ڈھال بننے کی کوشش کو ناکام بناکر یون سک یول کو گرفتار کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس سے قبل سرچ اور گرفتاری کے وارنٹ دکھانے کے باوجود تفتیش کاروں کو روکا گیا تھا۔ کرپشن انویسٹی گیشن حکام کا کہنا تھا کہ وارنٹ کی تعمیل سے روکنے والوں کو حراست میں لیا جائے گا۔
Source: social media
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا
امریکا نے ایرانی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگادیں
ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا
امریکا نے ایرانی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگادیں
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو حراست میں لے لیا گیا