International

امریکا نے یو این رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگادی

امریکا نے یو این رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگادی

امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر مالی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو نے کہا ہے کہ فرانسسکا البانیز نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو امریکی اور اسرائیلی حکام، کمپنیوں اور بزنس ایگزیکٹوز کے خلاف کارروائی پر اُکسایا۔ فرانسسکا البانیز نے ٹرمپ انتظامیہ کی مالی پابندیاں مسترد کردیں اور کہا کہ امریکا دھمکی دینے کےلیے مافیا طرز کی تکنیک استعمال کر رہا ہے۔ البانیز نے کہا تھا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بعض امریکی اور اسرائیلی کمپنیاں براہ راست ملوث ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments