International

ڈونلڈ ٹرمپ لائبیریا کے صدر کی انگریزی پر حیران

ڈونلڈ ٹرمپ لائبیریا کے صدر کی انگریزی پر حیران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی کی بہترین انگریزی پر حیران رہ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران ملاقات سوال کیا کہ اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی جس پر لائبیرین صدر نے مسکرا کر جواب دیا کہ انگریزی بولنا لائبیریا سے سیکھی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ بہت دلچسپ ہے، یہاں میز پر بیٹھے کچھ لوگ اچھی انگریزی نہیں بول سکتے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ روز افریقی رہنماؤں کو وائٹ ہاؤس میں کھانے پر مدعو کیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments