برطانیہ کی انسداد بدعنوانی کی خاتون وزیر ٹیولپ صدیق سنگین الزامات کے بعد مستعفی ہوگئیں۔ ٹیولپ صدیق بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی ہیں، ان کی جائیداد کے ان کی خالہ بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے جڑے ہونے کے الزامات ہیں۔ ایک بیان میں خاتون وزیر نے کہا کہ وہ اپنے تمام مالی معاملات ظاہر کرچکی ہیں، لیکن موجودہ صورتحال حکومت کےلیے الجھن کا باعث بن گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 42 سالہ ٹیولپ صدیق پہلی بار 2015ء میں برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔
Source: social media
اسرائیل اب حماس کو منظم, مسلح اور تازہ دم ہونے کا موقع نہ دے، جنگ شروع کرے؛ امریکا
اسرائیل رواں سال ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی اخبار
جرمنی میں ایک شخص نے ہڑتال پر بیٹھے مزدوروں پرگاڑی چڑھادی
جرمنی میں اسلام مخالف ریلی میں پولیس پر چاقو کا حملہ: افغان شہری پر مقدمے کا آغاز
پوتین سے سعودی عرب میں ملاقات کروں گا ، ولی عہد بھی شریک ہوں گے : ٹرمپ
سوڈانی فوج نے جیاد شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
مصر اور قطر کی ثالثی؛ حماس ہفتے کے روز اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر آمادہ
خاتون کا روزانہ دفتر جانے کیلیے ہوائی جہاز کا سفر! وجہ نا قابل یقین
’’کنگ کانگ‘‘ دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار، حیرت انگیز خصوصیات
ڈنمارک کا انروا کو 1.4 ملین ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ