International

اسرائیلی حملوں میں  مزید 60 فلسطینی شہید، 9 امدادی مراکز پر شہید کیے گئے

اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، 9 امدادی مراکز پر شہید کیے گئے

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے، امداد لینے کے منتظر 9 فلسطینی بھی شہداء میں شامل ہیں۔ امدادی مراکز پر اسرائیلی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 743 ہوگئی، پہلی بار خوراک تقسیم کرنے والے دو امریکی امدادی کارکن بھی زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی امدادی کارکن حماس کی کارروائی میں زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا، برطانیہ میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت فلسطین حمایتی تنظیم فلسطینی ایکشن گروپ پر پابندی عائد کر دی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments