سوڈان کے شہر ام درمان میں گولا باری سے 120 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت خرطوم سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سوڈان میں 20 ماہ سے جاری جنگ کے دوران فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان لڑائی حالیہ ہفتوں میں شدت اختیار کر گئی ہے، جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور ملک قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ دونوں فریقین پر شہریوں اور طبی عملے کو نشانہ بنانے اور رہائشی علاقوں پر بمباری کے الزامات ہیں۔ دارالحکومت خرطوم کا بیشتر حصہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے زیرِ قبضہ ہے، جبکہ ام درمان کا زیادہ تر کنٹرول فوج کے پاس ہے۔
Source: social media
سعودی عرب میں پہلی بار امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ تعینات
کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے میں ایک مشکوک پیکج کی جانچ: ڈنمارک کی پولیس تعینات
اسرائیل کے اندر مغربی کنارے پر قبضے کی تیاری پر مکمل اتفاق
آسٹریا سے بشار الاسد کی معزولی کے بعد سے پہلے شامی کی ملک بدری
فلسطین میں تباہی: کچھ لوگوں کیلیے نسل کشی منافع بخش ہے، نمائندہ خصوصی اقوام متحدہ
اسرائیل نے قیامت ڈھا دی، صرف 2 دن میں 300 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
دوران پرواز مسافر سے مارپیٹ کرنے والا بھارتی نوجوان امریکا میں گرفتار
ایران کا امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جوہری تنصیبات کو شدید نقصان کا اعتراف
میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار نے دونوں پارٹیوں میں بحران پیدا کردیا
ہم نے اسرائیل کو بچایا اور اب ہم نیتن یاہو کو بچائیں گے : ٹرمپ
غزہ 'نسل کشی کی تباہ کن صورتِ حال' سے دوچار ہے: ہسپانوی وزیرِ اعظم
اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریباً تباہ ہو گیا تھا:خامنہ ای کا دعویٰ
میکسیکو: مذہبی تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 12 ہلاک
امریکا اسرائیل کو بچانے کیلیے جنگ میں کودا مگر کچھ حاصل نہیں کر سکا، ایرانی سپریم لیڈر