کویت میں عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے سابق وزیر سے ساڑھے 9 لاکھ ہزار دینار کی وصولی کا حکم بھی دیا اور ساتھ ہی ایک دوسرے مقدمے میں انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس سے قبل سابق وزیر تحقیقاتی کمیٹی اور عدالت کے سامنے پیش ہوتے رہے تھے۔ انہوں نے اپنے خلاف دائر 2 مقدمات میں لگائے گئے الزامات سے انکار کیا تھا۔ سابق کویتی وزیر نے غبن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کو بھی مسترد کر دیا تھا۔
Source: social media
سوڈان: ام درمان میں گولا باری سے 120 افراد ہلاک، جنگ شدت اختیار کر گئی
میں نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کرکے وائٹ ہاؤس واپسی کی تیاری کرلی ہے: میلانیا ٹرمپ
غزہ جنگ بندی مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے: قطر
حسینہ واجد کی بھانجی برطانوی وزیر بدعنوانی کے الزامات پر مستعفی
کویت میں شب معراج پر 3 دن کی چھٹیاں ملیں گی
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر اتفاق کرلیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
کویت کے سابق وزیرِ داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا
ے 190 ملین پاؤنڈ کیس: میری عدم موجودگی کا جواز بنا کر فیصلہ موخر کرنا مضحکہ خیز ہے، عمران خان
روسی فوج میں خدمات انجام دیتے ہوئے ہندستانی شہری ہلاک، دوسرا زخمی: وزارتِ خارجہ
ایران کا اسرائیل پر "پیجر" کی طرز پر سینٹری فیوجز پر "بوبی ٹریپنگ" کا الزام