فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سے غداری کرنے والے گروہ کے سربراہ یاسرابوشباب کو سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس نےاسرائیل نواز مسلح گروہ کے سربراہ کو 10روز میں خودسپردگی کا حکم دیدیا۔ وزارت داخلہ غزہ کا کہنا ہے کہ یاسرابوشباب پر غداری کا مقدمہ چلانے کی تیاری کر رہے ہیں کیونکہ وہ اسرائیل کے حمایت یافتہ گروہ کی قیادت کر رہا ہے ابو شباب کا گروہ اسرائیل سے مدد لے کر فلسطینیوں کو دھوکا دے رہا ہے۔ ابوشباب کے گروہ نے حماس کے حکم کو طنزاً ڈرامہ سیریل قرار دیا ہے۔ ابوشباب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی و اسرائیلی حمایت یافتہ امدادی سامان کی حفاظت کرتے ہیں۔ ابوشباب کے گروہ پر امداد لوٹنے اور اسرائیل سے تعاون کا الزام ہے۔
Source: social media
جاپان نے ممکنہ ’میگا زلزلے‘ کیلئے تیاری کرلی، کم از کم 3لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
برطانیہ میں پانی کا بحران، 135 سال کا خشک ترین موسم ریکارڈ
کویتی خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ
سوئٹزرلینڈ کی جنیوا میں غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے دفتر کو بند کرنے کے لیے کارروائی
سعودی عرب کی مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری کے اعلان کی شدید مذمت
ایٹمی جنگ چھڑ گئی تو دنیا میں صرف کونسی دو جگہیں محفوظ رہیں گی؟
برطانیہ میں پانی کا بحران، 135 سال کا خشک ترین موسم ریکارڈ
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
غزہ میں فائر بندی کے لیے ثالثی ممالک سے موصولہ تجاویز زیر غور ہیں : حماس
ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون روکنا ناقابل قبول ہے، امریکا
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ: ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
انڈونیشیا، کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ
یونان میں جنگل کی آگ بے قابو، نقل مکانی شروع
میکسیکو سے غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے والوں کے حق میں وفاقی کورٹ کا بڑا فیصلہ