برطانیہ میں بارشوں کی کمی کے باعث کئی علاقے خشک سالی کا شکار ہوچکے ہیں، ملک کے آبی ذخائر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ انوائرمنٹ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کا یہ موسم بہار 135 سالہ تاریخ میں خشک ترین سال رہا ہے، اس وجہ سے نہ صرف ندی نالے خشک ہوچکے ہیں بلکہ واٹر ریزروائر میں بھی پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔ برطانیہ کے آبی ذخائر اس وقت 80 فیصد سے 65 فیصد تک پہنچ گئے ہیں جو کہ عموماً اس موسم میں 80 فیصد سے زائد ہوتے ہیں۔ ملک میں برسات میں کمی کی وجہ سے ذخائر مسلسل کم ہورہے ہیں، برطانیہ میں مسلسل بڑھتے درجہ حرارت نے بھی اس خشک سالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ واٹر کمپنیرز نے برطانیہ کے رہنے والوں کو کہا ہے کہ پانی کا ضیاع نہ کریں اور اسے احتیاط سے استعمال کریں، بارشوں اگر نہ ہوئیں تو آنے والے دنوں میں برطانیہ میں پانی کا بحران پیدا ہوسکتا ہے۔
Source: social media
سوئٹزرلینڈ کی جنیوا میں غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے دفتر کو بند کرنے کے لیے کارروائی
سعودی عرب کی مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری کے اعلان کی شدید مذمت
ایٹمی جنگ چھڑ گئی تو دنیا میں صرف کونسی دو جگہیں محفوظ رہیں گی؟
ہم حماس کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے: اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو
غزہ میں مزاحمت کاروں کا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
غزہ: امریکی کنٹریکٹرز کا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پر گولیاں چلانے کا انکشاف
انڈونیشیا، کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 43 لاپتہ
یونان میں جنگل کی آگ بے قابو، نقل مکانی شروع
میکسیکو سے غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے والوں کے حق میں وفاقی کورٹ کا بڑا فیصلہ
جاپان نے ممکنہ ’میگا زلزلے‘ کیلئے تیاری کرلی، کم از کم 3لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ