International

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔ غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments