Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

ایشین گیمز والی بال: ایران نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

ایشین گیمز والی بال: ایران نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ایشین گیمز والی بال: ایران نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا — October 02, 2026
ایران نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ایرانی ٹیم نے پورے میچ میں اپنی برتری برقرار رکھی اور پاکستانی ٹیم کو اسٹریٹ سیٹس میں مات دی۔

میچ کے دوران ایران کی جیت کا اسکور 25-13، 25-11 اور 25-15 رہا۔

علی ہاگپرست ایران کے اسٹینڈ آؤٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے 21 پوائنٹس کے ساتھ میچ کا اختتام کیا اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا جب کہ پاکستان کی جانب سے فریاد علی عثمان 11 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

واضح رہے کہ پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

ایران نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایرانی ٹیم نے پورے میچ میں اپنی برتری برقرار رکھی اور پاکستانی ٹیم ک...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn