Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

نیتن یاہو باہر، اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

Admin
By Admin
Nov 08, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

نیتن یاہو باہر، اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت
نیتن یاہو باہر، اسرائیلی صدر کی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت — November 08, 2026
اسرائیل کے صدر ہرزوگ نے نیتن یاہو کے حریف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی۔

غزہ میں نسل کشی اور ایران جنگ چھیڑنے والے نیتن یاہو حکومت بنانے کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل کے صدر نے کہا ہے کہ اگر حکومت بنانے کی کوششیں ناکام ہوئیں تو کینیسٹ کو توڑ دیا جائے گا اور دوبارہ الیکشن کرائے جائیں گے۔

نیتن یاہو نے مطالبہ کیا تھا کہ یونٹی گورنمنٹ بنائی جائے تاہم صدر نے یہ مطالبہ ماننے سے انکار کردیا۔

حکومت بنانے کے لیے درکار ووٹ حاصل کرنے میں ناکام نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ اسلام پرستوں سے اپوزیشن کا اتحاد اسرائیل کے مستقبل اور سیکیورٹی کے لیے خطرات کا سبب بنے گا۔

67 قانون سازوں نے آئزن کوٹ کی حمایت کی تھی جبکہ نیتن یاہو کو صرف 46 قانون سازوں کی حمایت حاصل ہوپائی تھی۔

اسرائیل کے صدر ہرزوگ نے نیتن یاہو کے حریف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn