Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

سنچری کے جشن کو میں اپنے آپ تک ہی رکھنا چاہتا ہوں: روہت

Admin
By Admin
Oct 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

سنچری کے جشن کو میں اپنے آپ تک ہی رکھنا چاہتا ہوں: روہت
سنچری کے جشن کو میں اپنے آپ تک ہی رکھنا چاہتا ہوں: روہت — October 01, 2026
گوہاٹی، 30 ستمبر:اپنی 35 ویں ون ڈے سنچری بنانے والے روہت شرما نے سنچری کے جشن پر کہا کہ اسے وہ اپنے آپ تک ہی رکھنا چاہتے ہیں، یہ ذاتی سیلیبریشن (جشن) تھا۔
روہت (101) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آٹھ وکٹ کی جیت کے بعد کہا کہ وکٹ بلے بازی کے لیے اچھی تھی، ہم بس بیٹنگ جاری رکھنا چاہتے تھے اور اسکور بورڈ کے بارے میں زیادہ نہیں سوچنا چاہتے تھے ۔ جب آپ ایسے ٹارگٹ کا تعاقب کر رہے ہوتے ہیں تو شراکت داریاں بنانا ضروری ہوتا ہے ، شبمن گل (ناٹ آ¶ٹ 223) نے عمدہ اننگ کھیلی اور وہ آخر تک ڈٹے رہے جو کہ شاندار تھا۔
انہوں نے کہا، "ایسے حالات میں توجہ مرکوز رکھنا ضروری ہوتا ہے اور ایسی صورتحال میں ہی تجربہ کام آتا ہے ۔ ہمیں معلوم تھا کہ پچ اچھی ہے اور ہمیں ٹاپ آرڈر سے بڑے رنوں کی ضرورت تھی اور ایسا ہی ہوا۔ 250 سے زیادہ رنوں کی شراکت ہوئی اور دوسرے سرے سے گل کو بیٹنگ کرتے دیکھنا خوش آئند تھا۔ (جڈیجہ سے بات چیت پر) ہاں، انہوں نے بھی مجھ سے پوچھا کہ ایسا سیلیبریشن کیوں کیا۔"

گوہاٹی، 30 ستمبر:اپنی 35 ویں ون ڈے سنچری بنانے والے روہت شرما نے سنچری کے جشن پر کہا کہ اسے وہ اپنے آپ تک ہی رکھنا چاہتے ہیں، یہ ذاتی سیلیبریشن (جشن) تھا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn