جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج کے آڈیٹر جنرل بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ طیارہ حادثے میں وفد کے 12 ارکان اور طیارے کے عملے کے افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شہر کِک وٹ سے دارالحکومت کنشاسا واپسی کے دوران فنی خرابی کے باعث گر تباہ ہوا۔
جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments