Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

رانی مکھرجی کی والدہ چل بسیں

Admin
By Admin
Sep 22, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

رانی مکھرجی کی والدہ چل بسیں
رانی مکھرجی کی والدہ چل بسیں — September 22, 2026
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ اور پلے بیک گلوکارہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں چل بسیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے خاندان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں اس افسوس ناک خبر کی تصدیق کی گئی۔

بیان میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کرشنا مکھرجی کی موت آج دوپہر میں ہوئی ہے۔
پیغام میں کہا گیا ہے کہ انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ہم یہ خبر شیئر کر رہے ہیں کہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 سالہ مسز کرشنا مکھرجی آج دوپہر چل بسیں۔

پیغام میں کہا گیا ہے کہ خاندان آپ کی محبت، دعاؤں اور تعاون کا تہہ دل سے شکر گزار ہے اور اس شدید غم کی گھڑی میں احترام کے ساتھ پرائیویسی (رازداری) برقرار رکھنے کی درخواست کرتا ہے۔

خاندان کی جانب سے جاری بیان میں اداکارہ کی والدہ کی آخری رسومات کے حوالے سے تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ کرشنا مکرجی ایک پلے بیک گلوکارہ تھیں، انہیں 1982ء کی فلم تیسری آنکھ کے گانے ’عید کے دن گلے مل لے راجہ‘ سے شہرت حاصل ہوئی۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ اور پلے بیک گلوکارہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں چل بسیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے خاندان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گ...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn