Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

سابق ایم ایل اے گوتم چودھری دفتر بلڈوزر سے منہدم، ہوڑہ میں گنگا کنارے ’غیر قانونی‘ تعمیر توڑی گئی

Admin
By Admin
Sep 22, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

سابق ایم ایل اے گوتم چودھری دفتر بلڈوزر سے منہدم، ہوڑہ میں گنگا کنارے ’غیر قانونی‘ تعمیر توڑی گئی
سابق ایم ایل اے گوتم چودھری دفتر بلڈوزر سے منہدم، ہوڑہ میں گنگا کنارے ’غیر قانونی‘ تعمیر توڑی گئی — September 22, 2026
سابق ایم ایل اے گوتم چودھری دفتر بلڈوزر سے منہدم، ہوڑہ میں گنگا کنارے ’غیر قانونی‘ تعمیر توڑی گئی
گنگا کے کنارے تعمیر کیے گئے ترنمول کانگریس کے دفتر پر بلڈوزر چلایا گیا۔ ہاوڑہ میں ترنمول کے سابق رکن اسمبلی کا دفتر منہدم کر دیا گیا۔ منگل کو دن کے وقت میونسپلٹی کے اہلکار بلڈوزر لے کر پہنچے اور مذکورہ دفتر کو منہدم کر دیا۔
ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے مختلف مقامات پر بلڈوزر کارروائیاں شروع ہوئی ہیں۔ ریاست بھر میں موجود مختلف غیر قانونی تعمیرات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شمالی بنگال سے جنوبی بنگال تک ہر جگہ یہ کارروائی جاری ہے۔ ماضی میں بھی ہاوڑہ کے مختلف علاقوں میں بلڈوزر کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا گیا ہے۔ اب شمالی ہاوڑہ کے ترنمول کے سابق رکن اسمبلی اور ہاوڑہ ضلع صدر کے سابق صدر گوتم چودھری کے دفتر پر بلڈوزر چلایا گیا۔ الزام ہے کہ گنگا کے کنارے واقع یہ دفتر غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔
صرف غیر قانونی تعمیر ہی نہیں، بلکہ یہ الزام بھی ہے کہ مذکورہ دفتر میں رات کی تاریکی میں مختلف قسم کی سماج مخالف سرگرمیاں ہوتی تھیں۔ مقامی بی جے پی رہنما روی ساو¿ نے بتایا کہ گنگا کے کنارے ایک مقدس مندر موجود ہے۔ ان کے مطابق ترنمول نے مندر سے متصل حصے میں غیر قانونی طور پر دفتر تعمیر کیا تھا۔ اسی لیے اسے منہدم کرکے مندر کے سامنے کا حصہ خالی کر دیا گیا۔ الزام ہے کہ مذکورہ دفتر میں شراب کی محفل بھی سجتی تھی۔

سابق ایم ایل اے گوتم چودھری دفتر بلڈوزر سے منہدم، ہوڑہ میں گنگا کنارے ’غیر قانونی‘ تعمیر توڑی گئی...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn