پنشن اسکیم میں تبدیلی کے مطالبے پر بجلی ملازمین کا احتجاج، ریاستی ملازمین سے امتیاز کا حوالہ
فورم آف الیکٹریسٹی ایمپلائز، انجینئرز اینڈ آفیسرز، ویسٹ بنگال (FEEEO-WB) نے پیر کو سالٹ لیک کے ودیوت بھون کے باہر پ±رامن مظاہرہ کیا۔ ملازمین نے کنٹری بیوٹری پروویڈنٹ فنڈ/ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ (CPF/EPF) سے GPF کے ساتھ پنشن اسکیم میں منتقل ہونے کا اختیار دینے کا مطالبہ کیا۔
ریاست کے سرکاری شعبے کے بجلی کے شعبے میں تقریباً پوری افرادی قوت کی نمائندگی کرنے والی 14 انجمنوں اور یونینوں کی مشترکہ تنظیم FEEEO-WB نے اپنی ”طویل عرصے سے زیر التوا جائز مانگ“ کے تئیں ”حکام کی بے حسی“ کے خلاف احتجاج کیا۔
پنشن اسکیم میں تبدیلی کے مطالبے پر بجلی ملازمین کا احتجاج، ریاستی ملازمین سے امتیاز کا حوالہ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments