کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کی سیاسی ریلی کے بعد اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں واقع 'رام لیلا میدان' کی مبینہ 'شدھیکرن' (پاکسازی کی رسم) کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیر شہری ترقی اور سابق وزیر اعلیٰ سدرامیا کے بیٹے یتیندر سدرامیا نے آر ایس ایس ، بی جے پی اور سری رام سینا پر سخت ترین الفاظ میں حملہ کیا ہے۔
یتیندر نے آر ایس ایس کو ”ہزار سروں والا زہریلا سانپ“ قرار دیتے ہوئے کانگریس کے قومی صدر سے عوامی معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
15 اگست کو کانگریس کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے یتیندر سدرامیا کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا:
”آر ایس ایس ہزار سروں والے زہریلے سانپ کی طرح ہے، جو ذات پات، برہمن واد اور منواسمرتی کے نظریہ کے زہر سے بھری ہوئی ہے۔ یہ ایک ایسا سانپ ہے جو پورے معاشرے میں زہر پھیلاتا ہے۔ اگر ہم نے اسے یوں ہی چھوڑ دیا تو ہمارا سماج اور ملک تباہ ہو جائے گا۔“
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک بی جے پی، آر ایس ایس اور سری رام سینا بالواسطہ یا بلاواسطہ ملکارجن کھڑگے سے معافی نہیں مانگتے، کانگریس کارکنان کو یہ احتجاج جاری رکھنا چاہیے۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments