Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

گیارہ سال بعد امیت مالویہ آئی ٹی سیل سے باہر، دیپک مہاسکے کو ذمہ داری سونپی گئی

نئی دہلی، 17 اگست :) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے گزشتہ 11 سال سے پارٹی کے آئی ٹی سیل کی ذمہ داری سنبھال رہے مسٹر امیت مالویہ کی جگہ مسٹر دیپک مہاسکے کو اس کا سربراہ مقرر کیا ہے ۔
بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین نے پارٹی کی کمان سنبھالنے کے سات ماہ بعد پیر کو اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
مسٹر نوین کی نئی ٹیم میں سب سے اہم تبدیلیوں میں آئی ٹی سیل کے سربراہ کی تبدیلی شامل ہے ۔ پارٹی نے مسٹر مالویہ کی جگہ اب مسٹر مہاسکے کو آئی ٹی سیل کی کمان سونپی ہے ۔
مسٹر مہاسکے فی الحال چھتیس گڑھ میڈیکل سروسز کارپوریشن لمیٹڈ کے چیئرمین ہیں۔
اس کے علاوہ پریتی گاندھی کو آئی ٹی سیل کا شریک کنوینر مقرر کیا گیا ہے ۔ مسٹر مہاسکے کا تعلق چھتیس گڑھ سے ہے اور وہ چھتیس گڑھ بی جے پی کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پارٹی تنظیم میں میڈیا سے متعلق سرگرمیوں میں بھی فعال رہے ہیں۔ حال ہی میں انہیں چھتیس گڑھ میڈیکل سروسز کارپوریشن کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ وزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کے تحت انجینئرز انڈیا لمیٹڈ کے بورڈ میں غیر سرکاری، آزاد ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
58 سالہ مسٹر مہاسکے نے اپنے کیریئر کا آغاز کیمسٹری کے پروفیسر کی حیثیت سے کیا تھا۔ انہوں نے زراعت اور باغبانی کے شعبوں میں بھی کام کیا ہے ۔ وہ انتخابی اعداد و شمار کے تجزیے ، سرکاری کمپنی کے بورڈ میں عہدے اور پھر چھتیس گڑھ حکومت میں اہم ذمہ داری سنبھالنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

11 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn