Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

ہیمنت سورین کی جھارکھنڈ حکومت نے طلباء کے مطالبات تسلیم کر لئے، جے ایس ایس سی سی جی ایل امتحان منسوخ کرنے کا فیصلہ

رانچی: جھارکھنڈ میں جاری احتجاج ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ 20 دنوں سے جاری طلبہ کے احتجاج کے حوالے سے آخر کار حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

جھارکھنڈ حکومت نے جے ایس ایس سی سی جی ایل امتحان منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ہیمنت سورین نے اس کا اعلان کیا۔ طلباء وزیراعلیٰ کے اعلان پر جشن منا رہے ہیں۔ جے پال سنگھ اسٹیڈیم میں طلباء کو خوشی سے ایک دوسرے سے گلے لگاتے دیکھا گیا۔

حکومت نے جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی کیسوں کی تحقیقات کے لیے آئی اے ایس افسر امیتابھ کوشل کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی۔ حکومت نے 2014 سے منعقد ہونے والے امتحانات کی چھان بین کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مزید برآں، وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ ٹی ڈی پی ایل کے ذریعے منعقد ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کر دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس معاملے کے حوالے سے پیر کو دن بھر کابینہ کی خصوصی میٹنگ ہوئی جس میں طلباء کے مسائل پر گھنٹوں بحث کی گئی۔ آخر کار دیر رات تک جاری رہنے والی بات چیت اور میٹنگ کے بعد وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے باضابطہ طور پر فیصلہ کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ طلبہ گزشتہ 24 دنوں سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران بہت سے لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دیے۔ اس کے بعد کئی طالب علموں کو طبیعت بگڑنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تاہم انہوں نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

11 months ago

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn