سری نگر، 17 اگست: کشمیر کے سرکردہ مذہبی رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پیر کے روز گھر میں نظر بند کر دیا گیا، جس کے باعث وہ سری نگر کے قدیم شہر میں واقع تاریخی درگاہ حضرت خواجہ نقشبند صاحب میں منعقد ہونے والے سالانہ 'خوجہ دگر' اجتماع سے خطاب نہیں کر سکے ۔ یہ اطلاع میر واعظ کے دفتر نے دی۔
میر واعظ کے دفتر نے ایکس پر جاری پوسٹ میں کہا کہ پابندیوں کے باعث انہیں درگاہ میں روایتی خطبہ دینے اور نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔
پوسٹ میں کہا گیا، "نقشبند صاحب کی درگاہ پر صدیوں پرانی خواجہ دگر کی روایت سے قبل @MirwaizKashmir کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، جس کے باعث انہیں تاریخی درگاہ میں روایتی خطبہ دینے اور نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔"
میر واعظ کے اس دعوے پر حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
انجمن اوقاف جامع مسجد نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ میر واعظ شام 4 بجے درگاہ میں خطاب کریں گے ، جس کے بعد شام 5:30 بجے مقدس درگاہ میں باجماعت نماز ادا کی جائے گی۔
حضرت خواجہ نقشبند صاحب کی درگاہ پر سالانہ 'خواجہ دگر' اجتماع ایک قدیم روایت ہے ، جس میں وادی کے مختلف علاقوں سے عقیدت مند بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔
Source: Admin
10 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
11 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
11 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
10 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
11 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
11 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
11 months ago
جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
11 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
10 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments