Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

کیا رونالڈو نے 2030 کے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی؟

( : 41 سالہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2030 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی یا نہیں، اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو بظاہر اپنا آخری ورلڈ کپ کھیل چکے ہیں، جس نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے دل توڑ دیے ہیں۔ مداحوں کا ماننا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو 2030 کے ورلڈ کپ کیلیے میدان میں واپس آ سکتے ہیں، لیکن وہ خود اس معاملے سے دور رہے ہیں۔ اسی دوران، 2030 کے ورلڈ کپ کے بارے میں ان کے ایک مبینہ تبصرے کی افواہ نے کھلبلی مچا دی ہے۔ پرتگالی فٹبالر نے 2030 کے ورلڈ کپ میں کھیلنے کی کوئی خواہش ظاہر نہیں کی ہے، حالانکہ اس کی میزبانی پرتگال ہی کرے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک مداح کے پیج نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا: ’رونالڈو 2030 کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کیونکہ یہ پرتگال میں ہوگا اور اسے جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہوں گے‘۔ لیکن یہ پوسٹ جعلی ہے کیونکہ ایسی کوئی رپورٹس نہیں جو اس بات کی تصدیق کریں کہ کرسٹیانو رونالڈو 2030 میں میدان میں واپس آنے کا سوچ رہے ہیں۔ اس فرضی پوسٹ نے اب مداحوں کے درمیان تشویش اور ہیجان پیدا کر دیا ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

8 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

9 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

10 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments