ایران کے صوبے کرمانشاہ کے شہر پاوہ میں دہشت گرد حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی آر جی سی کے مطابق مسلح افراد نے دونوں اہلکاروں کی رہائش گاہ کے دروازے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شہید جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملہ آوروں کی شناخت و گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع