جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو نے ٹیم کے میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے. جنوبی کوریا کی ٹیم کو توقع تھی کہ وہ فٹ بال ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں گروپ کی تیسری بہترین ٹیم کے طور پر پہنچ جائیں گے مگر اُن کی اُمیدیں پوری نہ ہوسکیں، ٹیم کے پہلے مرحلے کے بعد ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر اُس کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ دوسری جانب صدر لی جے میونگ نے ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، پریس کانفرنس میں ٹیم کے ہیڈ کوچ نے عوام اور شائقین سے معافی مانگتے ہوئے شکست کی تمام تر ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم وہ نتائج نہیں دے سکے جس کی ہمارے مداح ہم سے توقعر کررہے تھے ، فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں رینکنگ میں 32ویں نمبر پرموجود جنوبی کوریا کو تین میں سے دو شکست ہوئی جبکہ اُس کو ایک میچ میں کامیابی ملی ۔
Source: Social Media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا