بروز جمعرات 17اکتوبر 2024 ۶ کو یوم سر سید کے موقعہ پر انجمن ترقی اُردو مغربی بنگال ریاست کے تمام اردو طبقہ بشمول اردو اسکول ، اردو ادارے ، اور اردو داں شخصیات سے اپیل اور گذا رش کرتی ہے کہ اس دن اپنے اپنے علاقوں میں اپنے اپنے طور پروگرام کا انعقاد کرے تاکہ سر سید احمد خان سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات اور جانکاری عوام تک پہونچیں ڈاکٹر واصف اختر
Source: social media
یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف مالی پانچ گھڑا تھانہ میں ایف آئی آر
حیدرآباد کے نعتیہ مشاعرے میں مہمان خصوصی علی شاہد دلکش (بنگال) کو تہنیت
ہوڑہ کے ڈومجور میں عظیم الشان ملی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
انجمن ترقی اردو کی اپیل
مغربی بنگال میں لا قانونیت کے خلاف کانگریس آئی کا پورے بنگال کے تمام تھانوں کا گھیراؤ
ا سمارٹ فون میں” پانچ ترتیبات ہمیشہ آف رکھنی چاہئیں“
ہیومن کیر ٹرسٹ اور جمیعت علماء کولکاتا کی جانب سے مغربی بنگال کے سیلاب متاثرین کے درمیان راہتی سامان کی تقسیم۔
جنت میں داخلہ چاہتے ہو تو حافظ قرآن بنو
غالب اکیڈمی کی نثری نشست میں خورشید حیات کا اظہار خیال
بیلور میں بہار اول کانفرنس، کافی تعداد میں علماءکرام نے حصہ لیا