فردوس مسجد کے جنرل سیکریٹری جناب بدرالدجی انصاری صاحب کے قیادت میں گستاخ رسول یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف مالی پانچ گھڑا تھانے میں ایف ائی آر درج کرائی گی ۔او سی کو ایف آئی آر کی کاپی جمع دینے والوںمیں حافظ وقاری لقمانرضاءصاحب، امام فردوس مسجد، جناب حافظ احسان رضا حبیبی ، امام سید میر مسجد جناب الحاج مولانا سیف الدین رضوی ، سابق امام فردوس مسجد جناب کامران حسین کلکتہ ، جناب شاکر عالم ،جناب حافظ گلاب اشرفی ،جناب ڈاکٹر سلیم اختر ، محترمہ نکہت پروین ،محترمہ شمیمہ بیگم ، جناب محمود ملک ، جناب شمس قمر خان، لکی علی بھائی ،جناب محمد عبداللہ امین ، اور دیگر معزز حضرات موجود تھے۔تھانہ میں موجود لوگوں نے گستاخ رسول کو فوراً گرفتار کرنے کی مانگ کی۔واضح رہے کہ یتی نرسنگھا نند مسلمانوں کے خلاف مغلظات اگلتا رہتا ہے۔ اس بار اس نے حد پار کر دی اور ا س نے نبی کی شان میں گستاخی کردی۔ اس کے خلاف پورے ملک میں مسلمان احتجاج کر رہے ہیں۔اس کے خلاف ایف آئی آر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم لوگ ملک کے قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ساتھ میں مقررین نے یہ دھمکی بھی دی کہ مسلمان صبر یا برداشت کر رہے ہیں تو اسکا مطلب یہ نہ نکالا جائے کہ مسلمان مردہ ہوگیاہے۔ ناموس رسالت کےلئے مسلمان کچھ بھی کر گزرنے کےلئے تیار ہیں
Source: social media
گارڈن ریچ شپ بلڈرس کے 6500کنٹریکٹ لیبرکے مفاد کےلئے آواز بلند کرنے کی مانگ
بالی گنج پھانڑی کے قریب واقع براڈ اسٹریٹ میں آئی لینڈ آپٹیکل کا افتتاح
محمڈن اسپورٹنگ کلب کی سپورٹس کٹ تقسیم کرنے کی تقریب
انصاف سب کےلئے کے عنوان سے سنکلپ ٹوڈے کا بیداری پروگرام
ہوڑہ میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا گیا
بیت المال ٹکیہ پاڑہ کی جانب سے مدھیامک اور ہائر سکنڈری کے ٹاپر کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اصـلاح مـلـت کے زیرِ اہتمام سالانہ کتب تقسیم کی تقریب نہایت کامیابی اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوئی
انجمن ترقی اردو مغربی بنگال کی جانب سے مرحوم انیس رفیع کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
انجمن ترقی اردو مغر بی بنگال نے سول سروس امتحانات میں اردو کی از سر نو شمولیت پر وزیر اعلیٰ کو مبارک باد پیش کی گئی
ثانیہ تبسم کو میڈیکل امتحان نمایاں نمبروں پاس کرنے پر استقبالیہ دیا گیا