Activities

بیلور میں بہار اول کانفرنس، کافی تعداد میں علماءکرام نے حصہ لیا

بیلور میں بہار اول کانفرنس، کافی تعداد میں علماءکرام نے حصہ لیا

ہوڑہ ضلع کے گھسڑی میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔ اس میں ریاست اور بین الریاست کے علماءکرام نے نہ صرف حصہ لیابلکہ اپنی تقریر سے پروگرام میں چار چاند لگادی۔ اس موقع پر ترنمول کانگریس کے رہنما دیباکر چکرورتی بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ بیلور ہوڑہ کے اکتیس نمبر کاشی منڈل لین بہار اول کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ بیلور ڈیموکریٹک یوتھ سوسائیٹی کی طرف سے اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال یہاں اس طرح کے پروگرام کا انعقادکیا جا تا ہے۔ اس بار بھی یہاں اس طرح کا ایک کامیاب پروگرام ہوا۔اس موقع پر دیباکر چکرورتی کے علاوہ کلیم اور دیگر ذمہ دار موجود تھے

Source: Akhbare Mashriq News Service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments