یہ خبر نہایت ہی مژدہ جانفزا ھے کہ شیب پور مسلم گرلس ھائی اسکول حسب روایت امسال بھی مدھامیک 2024ء کا رزلٹ سو فیصد رہا ھے 89طالبات امتحان میں شامل ھوئی تھیں جن میں دس طلبہ فرسٹ ڈویژن سے کامیاب ہوئیں ۔طالبہ رومانہ ناز، شفق آفرین، نوثین آراء امتیازی نمبر سے کامیاب ہوئیں ۔ رومانہ نا ز ھوڑہ میں تھرڈ پوزیشن آیا۔اس نمایاں کامیابی پر مشتاق احمد ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ، ٹیچرس فورم ،ھوڑہ ہ کی جانب سےتمام طالبہ ،تد ریسی اور غیر تدریسی استانی بالکل خصوص قید مسٹریس محترمہ روحی یاسمین جو اس اسکول کو ترقی دینے میں ان بہت بڑا ہاتھ رہاہے ۔ان سب کو تہہ دل سے مبارکباد ، اللہ رب العزت اس اسکول کو مزید ترقی دے اور کامیابی سے ہم کنار کرے ۔ آمین ثمہ آمین
Source: Akhbare Mashriq News Service
ڈاکٹرس اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرس فاﺅنڈیشننے تمام ڈاکٹروں کو اکٹھا کیا
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام
شیبپ پور مسلم گرلس ہائی اسکول، شیب پر ،ھوڑہ کامدھامیک 2024ء کے امتحان میں سو فیصدی رزلٹ
مادری زبان سے سچی محبت وقت کی اہم ضرورت
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا
نبی مکرم علیہ وآلہ وسلم کے گستاخ کو سزا دو۔ مفتی محمد وسیم خان اشرفی جالوی

آئڈیل گرانڈ میں شاندار دعوت افطارکا اہتمام
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در