26 ستمبر 2024 بروز جمعرات کو ہیومن کیر ٹرسٹ اور جمیعت علماء کولکاتا کی جانب سے حضرت مولانا قاری شمش الدین صاحب قاسمی علیگ ( جنرل سیکرٹری مغربی بنگال) کی ہدایت پر ، حضرت مولانا اشرف علی قاسمی صاحب ( جنرل سیکرٹری کولکاتا) کی نگرانی اور حاجی نوشاد علی ، عمر اویس ،صاحب کی قیادت میں محمد شکیل ، جمشید عالم ،محمد شمیم ، پرویز عالم ، فیاض احمد اور پوری ٹیم کی محنت سے خیر خواہ اور اہل مخیر حضرات کے تعاون سے۔کولکاتا سے تقریباً 90 کیلومیٹر دور ہگلی ضلع کے آرم باغ ، خانہ کل علاقے کے مختلف گاؤں میں سیلاب متاثرین کے درمیان بلا تفریق راہتی سامان تقسیم کی گئی ۔سیلاب کا پانی تقریباً 3 سے 5 دنوں تک گھروں میں داخل تھا کچے مکانات میں رہنے والے لوگ راہتی کیمپوں میں رہنے پر مجبور تھے اور پکے مکان والے پہلی منزل پر لوگ کھانے اور بینے کے پانی سے محروم تھے تقریباً 8فٹ سے اوپر مکانات اور دوکانوں میں پانی داخل تھا اب لوگ اپنے نارمل ذندگی میں واپس لوٹ رہے ہیں
Source: social media
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
جشنِ یومِ تاسیس کا شاندار آغاز مٹیا برج ہائی اسکول اپنی صد سالہ عمر دراز کی راہ پر
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در