کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی سکنڈری اسکول اور 49بنگال بٹالین این سی سی ،ٹروپ نمبر17 کے زیراہتمام بتاریخ 26جولائی 2024ءبروز جمعہ اسکول کے احاطے میں'کارگل وجئے دیوس' بہت ہی شاندار طور پرمنایا گیا۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں این سی سی آفیسرشاہد حسین، ٹیچر انجارج عبدالکریم انصاری، صدراسکول نورجمال صاحب،سابق این سی سی آفیسرعاطف جلیس، سابق صدر محمد اکبر زخمی، اسکول ہذا کے اراکین انتظامیہ و ممبران میں محمد سلیم انصاری،این سی سی کے کےڈیٹ ،پی آئی اسٹاف اندارانی تھاپا،سنیرکیڈٹ محمد جمیل،جنیداحمد،برکت قریشی ،محمد شاد اور محمد ساحل نے اہم کردار ادا کئے۔ (شگفتہ پروین)
Source: social media
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
تنظیم گیت چاندنی کے زیراہتمام ماہانہ ادبی نشست ومشاعرہ کاانعقاد
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
انجمن باغ و بہار،برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ" رگ جاں "کے خالق۔ خورشید الا سلام
سیمانچل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعلیمی و تربیتی پروگرام کا انعقاد