شہر کی قدیم ملی، ادبی اور ثقافتی ادارہ ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں ادارہ کے سابق سوشل سیکریٹری اور مجلس منتظمہ کے سینئر رکن جناب شہاب الدین احمد کے سانحہُ ارتحال پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب کے لئے ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں حاضرین نے مرحوم کی خوبیوں اور انسٹی ٹیوٹ کے تیُں انکے والہانہ لگاوُ کا ذکر کرتے ہوےُ ان کی جدائی پر اپنے دکھ کا اظہار کیا اور انکی رحلت کو ادارے کا نقصان قرار دیتے ہوےُ ان کی روح کے سکون کے لیُے دعاےُ خیر کی۔ واضح رہے کہ مرحوم پچھلے چند مہینوں سے بیمار چل رہے تھے۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹے ہیں۔ بڑا لڑکا امریکہ میں ملازمت کرتا ہے۔ ان کے چھوٹے صاحبزادے معظم جاہ الاحمد اس تعزیتی نشست میں موجود تھے۔ انہوں نے اپنے والد کے تعلق سے اس دعایُیہ مجلس کے اہتمام پر ادارے کا شکریہ ادا کیا۔ ادارے کے سوشل سیکریٹری جناب اکرام حسین نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوےُ اس تعزیتی نشست کے اختتام کا اعلان کیا
Source: social media
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
انجمن باغ و بہار،برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ" رگ جاں "کے خالق۔ خورشید الا سلام
سیمانچل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعلیمی و تربیتی پروگرام کا انعقاد

بزم جذبات قلب کا پہلا آن لائن طرحی مشاعرہ منعقد
اسرائیلی جارحیت کا سامنا کررہے فلسطینی مسلمانوں کیلئے مدینہ مسجد ٹکیہ پاڑہ ،مٹیابرج میں اتوار کو اجتماعی دعا