جگتدل اسلامک سوسائٹی سرکس موڑ کی جانب سے 10محرم الحرام بمطابق 17 جولائی 2024 بروز بدھ صبح 8بجے مدرسہ رفیع احمد قدوائہ شہدائے کربلا کی یاد میں جلسہ ذکرِ عالی مقام کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت حسب روایت حضرت مولانا الحاج محمد اسلام الدین قادری صاحب امام و خطیب جگتدل بڑی مسجد فرمائیں گے، سابق ناظم پروگرام مرحوم مظہر امام فاروقی اور دوسرے مرحومین کے لیے مغفرت کی جائینگی، آپ تمام لوگوں سے شرکت کی گزارش ہے
Source: social media
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
تنظیم گیت چاندنی کے زیراہتمام ماہانہ ادبی نشست ومشاعرہ کاانعقاد
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
انجمن باغ و بہار،برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ" رگ جاں "کے خالق۔ خورشید الا سلام
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
انجمن باغ و بہار،برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ" رگ جاں "کے خالق۔ خورشید الا سلام
سیمانچل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعلیمی و تربیتی پروگرام کا انعقاد
ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا