مولانا معظم علی ندوی امام و خطیب مدینہ مسجد کی اطلاع کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے نبرد آزما مظلوم و بے سہارافلسطینی بھائیوں کی فتحیابی اور مسجد اقصیٰ کی بازیابی کیلئے مدینہ مسجد (ٹکیہ پاڑہ ) مٹیابرج میں نماز فجر میں قنوت نازلہ کی تلاوت اور ہر اتوار کو اجتماعی دعا کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ان شاءاللہ ہر اتوار کی طرح اس اتوار کو بھی اجتماعی دعاکا اہتمام ہوگا۔تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس میں شریک ہوکر مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کریں ۔
Source: Mashriq News service
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
کانکی نارہ حمایت الغرباءہائی اسکول میں کارگل دیوس
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
غالب اکیڈمی کی نثری نشست میں خورشید حیات کا اظہار خیال
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام