Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
National

اننت سنگھ کو بڑا جھٹکا: سپریم کورٹ نے ضمانت منسوخ کی، 1 دسمبر تک سرنڈر کا حکم

Admin
By Admin
Oct 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

اننت سنگھ کو بڑا جھٹکا: سپریم کورٹ نے ضمانت منسوخ کی، 1 دسمبر تک سرنڈر کا حکم
اننت سنگھ کو بڑا جھٹکا: سپریم کورٹ نے ضمانت منسوخ کی، 1 دسمبر تک سرنڈر کا حکم — October 30, 2026
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز دلارے چند یادو قتل کیس میں جے ڈی (یو) کے سابق رہنما اننت سنگھ کی ضمانت منسوخ کر دی اور انہیں 1 دسمبر 2026 یا اس سے پہلے حکام کے سامنے سرنڈر کرنے کی ہدایت دی۔

جسٹس ایم ایم سندرش اور جسٹس پی وی ورالے پر مشتمل بینچ نے نے نوٹ کیا کہ پٹنہ ہائی کورٹ نے جرم کی نوعیت اور ان کے مجرمانہ پس منظر (کریمنل ہسٹری) کو مدنظر رکھے بغیر سنگھ کو ضمانت دے کر غلطی کی تھی۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم کو معطل کرتے ہوئے سنگھ کی ضمانت منسوخ کر دی اور انہیں مقررہ مدت کے اندر سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز دلارے چند یادو قتل کیس میں جے ڈی (یو) کے سابق رہنما اننت سنگھ کی ضمانت منسوخ کر دی اور انہیں 1 دسمبر 2026 یا اس سے پہلے حکام کے سامنے سرنڈر کرنے...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn