Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا میں وسط مدتی انتخابات منگل کو ہوں گے

Admin
By Admin
Oct 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

امریکا میں وسط مدتی انتخابات منگل کو ہوں گے
امریکا میں وسط مدتی انتخابات منگل کو ہوں گے — October 30, 2026
امریکا میں وسط مدتی انتخابات منگل 3 نومبر کو ہوں گے، انتخابات کے نتائج طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہوگا۔

وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر منحصر ہے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اگلے دو سال اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کرنا آسان ہوگا یا مشکل رہے گا۔

سینیٹ میں اس وقت ری پبلکنز کو 47 کے مقابلے میں 53 سیٹوں کی اکثریت حاصل ہے۔

ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کم از کم چار، چار سیٹوں کا اضافہ کرنا ہوگا۔

دوسری جانب حالیہ سرویز کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

امریکا میں وسط مدتی انتخابات منگل 3 نومبر کو ہوں گے، انتخابات کے نتائج طے کریں گے کہ کانگریس پر کس سیاسی جماعت کا کنٹرول ہوگا۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn