Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینس

Admin
By Admin
Oct 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینس
ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے، جے ڈی وینس — October 30, 2026
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ریپبلکن ووٹرز میں مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے حوالے سے مایوسی کو سمجھتا ہوں۔

امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ 7 ماہ سے کسی نہ کسی صورت میں ایران کے معاملے میں ملوث رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا گزشتہ 47 سال سے ایران سے نمٹ رہا ہے، ٹرمپ ایران میں مقاصد کے حصول کے بعد دیگر ترجیحات پر توجہ مرکوزکریں گے۔

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دینگے۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn