Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
National

حیدرآباد میں دیوالی کے پٹاخوں سے 32 افراد زخمی، 6 ہاسپٹل میں شریک، 2 کی حالت تشویشناک

Admin
By Admin
Nov 09, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

حیدرآباد میں دیوالی کے پٹاخوں سے 32 افراد زخمی، 6 ہاسپٹل میں شریک، 2 کی حالت تشویشناک
حیدرآباد میں دیوالی کے پٹاخوں سے 32 افراد زخمی، 6 ہاسپٹل میں شریک، 2 کی حالت تشویشناک — November 09, 2026
حیدرآباد: دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے کے دوران پیش آنے والے مختلف واقعات میں 32 افراد آنکھوں کی چوٹوں کا شکار ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے سرورجنی دیوی آئی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ ان میں سے 6 مریضوں کو اسپتال میں شریک کرلیا گیا ہے، جبکہ 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، زخمیوں کو آنکھوں میں مختلف نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ اس دوران مجلس اتحاد المسلمین کے حلقہ اسمبلی نامپلی کے رکن اسمبلی ماجد حسین نے سرورجنی دیوی آئی ہاسپٹل کا دورہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں سے معلومات حاصل کیں۔

حیدرآباد: دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے کے دوران پیش آنے والے مختلف واقعات میں 32 افراد آنکھوں کی چوٹوں کا شکار ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے سرورجنی دیوی آئی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ ان ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn