Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

موسمِ سرما میں غزہ کی ابتر صورتحال، فلسطین کی عالمی برادری سے امدادی راہداریاں کھلوانے کی اپیل

Admin
By Admin
Nov 09, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

موسمِ سرما میں غزہ کی ابتر صورتحال، فلسطین کی عالمی برادری سے امدادی راہداریاں کھلوانے کی اپیل
موسمِ سرما میں غزہ کی ابتر صورتحال، فلسطین کی عالمی برادری سے امدادی راہداریاں کھلوانے کی اپیل — November 09, 2026
فلسطینی وزارتِ خارجہ نے غزہ کی پٹی میں موسمِ سرما، شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ موسم کی سختی اور بارشیں غزہ میں پہلے سے موجود بحران کو مزید گہرا کر کے ایک اور بڑی تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ اس وقت 4 لاکھ سے زائد بےگھر فلسطینی سیلاب زدہ علاقوں میں شدید موسم کے رحم و کرم پر اور بغیر کسی بنیادی سامان و آسرے کے بے سروسامان حالت میں مقیم ہیں۔

فلسطینی وزارتِ خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ اور بےگھر فلسطینیوں تک فوری اور بلا تعطل امداد کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔

وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری غزہ کی تمام تر راہداریاں اور سرحدیں کھلوانے کے لیے اسرائیل پر فوری اور مؤثر سفارتی دباؤ ڈالے۔

فلسطینی وزارتِ خارجہ نے غزہ کی پٹی میں موسمِ سرما، شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بگڑتے ہوئے انسانی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپی...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn