مرکز میں کانگریس کی حکومت بنے گی تو آر ایس ایس پر ملک بھر میں پابندی لگادی جائے گی:کرناٹک حکومت میں وزیر پرینک کھرگے
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے بیٹے اور کرناٹک حکومت میں وزیر پرینک کھرگے نے اعلان کیا ہے کہ اگر کانگریس دوبارہ مرکز میں برسراقتدار آتی ہے تو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ا