Sports

پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328 رنز سے ہرا دیا

پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328 رنز سے ہرا دیا

بلاوائیو ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328 رنز سے شکست دے دی۔ 537 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 208 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ویلنگٹن مسکادزا 57 اور کریگ ایرون 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقہ کے کاربن بوش نے 5 اور کودی یوسف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 418 اور دوسری اننگز میں 369 رنز بنائے تھے۔ زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 251 اور دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ جنوبی افریقہ کو 2 ٹیسٹ کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اتوار سے شروع ہو گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments